• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

صدرمملکت کی منظوری کے بعد قیدیوں کی سزاﺅں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری

May 7, 2021

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدرِمملکت کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ نےعید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاوں میں 90 دن کی کمی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا
نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سزاوں میں نرمی کا اطلاق سنگین جرائم میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہوگا،60 سال سے زائد عمر کی خواتین اور 65 سال سے زائد کے مرد قیدیوں کیلئے ریلیف کا اعلان کیا گیا ہے۔

وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ کرپشن کیسز میں سزا یافتہ قیدیوں پر بھی اس نرمی کا اطلاق نہیں ہوگا۔تمام صوبائی ہوم ڈیپارٹمنٹس کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔