• Sat. Jul 5th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پاکستان تحریک انصاف جدہ کے سابق صدر قیصر جاوید کی قیادت میں پارٹی رہنماؤں کی و زیر اعظم عمران خان سے ملاقات

May 19, 2021

جدہ (عاطف علی وٹو)پاکستان تحریک انصاف جدہ کے سابق صدر قیصر جاوید کی قیادت میں پارٹی رہنماؤں کی و زیر اعظم عمران خان سے ملاقات جن میں، سابق صدر پی ٹی ائی جدہ سٹی میاں احمد بشیر ، سابق ڈپٹی جنرل سیکڑیری سعودیہ ظہیر احمد چودھری ,سابق صدر مکہ مکرمہ ریاض شاہین افریدی،سابق فنانس سیکڑیری جدہ عامر ورک،سابق نائب صدر جدہ سٹی شہباز بھٹی اور شبریز اختر شامل تھے۔
پارٹی عہدیداران اور ذمہ داران بھی ملاقات میں شریک رہے۔
پارٹی امور اور کمیونٹی مسائل سے وزیر اعظم عمران خان کو آگاہ کیا۔
جس میں سابق صدر جدہ قیصر جاوید نے
وزیر اعظم عمران خان کو اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل پیش کیئے جو ملک پاکستان میں کوڈ19 کی وجہ سے پھنسیں ہویں ہیں ان سے خاص فلائٹ کے انتظام کی بات کی
قنسلیٹ کے بھی مسائل پر تفصلی بات کی گی وزیراعظم پاکستان نے کہایہان موجود پاکستانیوں سے مجھے خاص لگاو ہے ان انشاءاللہ طرجی بنیادوں پر یہاں موجود پاکستانیوں کے مسائل حل کے جائین گے