ڈیرہ اسماعیل خان سے اسدعباس نمائندہ نیوز ٹائم
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ محمد یونس خان کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیاگیا ،تقریب میں ڈپٹی کمشنر ڈیرہ عارف اللہ ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نجم الحسنین لیاقت ،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ظفر اللہ خان مہمند ،سنیئر سول جج ایڈمن سید اسرار علی شاہ ،ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکوٹر عطاءاللہ شاہ ،ڈسٹرکٹ اٹارنی فرحاج سکندر بلوچ کے علاوہ معزز جج صاحبان ودیگر سرکاری لاءافسران نے کثیر تعداد میں شرکت کی.
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ محمد یونس خان کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیاگیا
