• Sat. Jul 5th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

فلسطینی اسرائیلی صنعتیں ، ہوائی اڈے تباہ کر سکتے تھے ، ایرانی جنرل کا دعویٰ

May 20, 2021

تہران (نمائندہ خصوصی) ایرانی جنرل حسین سلامی نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی میزائل سے لیس قوم بن چکے ہیں ، اگر فلسطینی چاہتے تو وہ اسرائیل کی صنعتیں اور ہوائی اڈے تباہ کر سکتے تھے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جنرل حسین سلامی نے کہا کہ حماس کے حملوں نے مشرق وسطیٰ میں طاقت کا توازن تبدیل کر کے رکھ دیا ہے