عمران خان خیبر پختونخواں سے
سٹی ٹریفک پولیس پشاور
بغیر ہیلمیٹ کے بائیکس استعمال کرنے کے خلاف مہم
سٹی ٹریفک کا بغیر ہیلمیٹ بائیکس چلانے پر 22954 افراد کا چالان۔
بغیر ہیلمیٹس بائیکس چلاکر اپنی زندگی خطرے میں نا ڈالیں
چیف ٹریفک آفیسر عباس مجید خان مروت