لالیاں : کوٹ اسماعیل پل ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر
لالیاں : حادثہ کے نتیجے میں دو زخمی
لالیاں : زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد تحصیل ھیڈ کوارٹر منتقل کیا جارہا ہے
لالیاں : زخمیوں کی تفصیل
1- سلطان ولد امیر علی عمر 65سال سکنہ لالیاں
2- محمد یوسف ولد محمد نواز عمر 40سال سکنہ چنیوٹ
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ