• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کی جانب سے پکار -15-پر کی جا نے والی فون کالز پر پولیس کی طرف سے بروقت رسپانس کے لیے Androidایپلیکیشن “پولیس رسپانس یونٹ “کی عملی تربیت دی گئی

Sep 24, 2019

پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کی جانب سے پکار -15-پر کی جا نے والی فون کالز پر پولیس کی طرف سے بروقت رسپانس کے لیے Androidایپلیکیشن “پولیس رسپانس یونٹ “کی عملی تربیت دی گئی۔اس اپلیکیشن کے استعمال سے ایمرجنسی کی صورت میں کالر کو بروقت رسپانس دینے میں مدد ملے گی۔ ایپلیکیشن کو جلد ہی لانچ کیا جا رہا ہے جس کے بعد ریسپانس ٹائم میں مزید بہتری آ ئے گی۔