• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

گلوڈھیری میں دورکشوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں بچےاوردو خواتین سمیت تین افراد زخمی ہوئے۔جن کو باچاخان میڈیکل کمپلیکس منتقل کیاگیا

Jun 3, 2021

صوابی( اسماعیل یوسفزئی)گلوڈھیری میں دورکشوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں بچےاوردو خواتین سمیت تین افراد زخمی ہوئے۔جن کو باچاخان میڈیکل کمپلیکس منتقل کیاگیا۔