• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ایس ایچ او تھانہ فرید ٹاون عابد بھلہ کی کاروائی بیوہ خاتون کی 2لاکھ 60 ہزار کی رقم واپس کروادی

Sep 24, 2019

ایس ایچ او تھانہ فرید ٹاون عابد بھلہ کی کاروائی بیوہ خاتون کی 2لاکھ 60 ہزار کی رقم واپس کروادی
نوسر بازوں نے بیوہ خاتون کو پلاٹ کا جھانسہ دے کر اس کی کل پونجی دو لاکھ ساٹھ ہزار روہے ہتھیالئے اور پلاٹ دینے سے انکاری ہو گئے
خاتون نے ڈی پی او ساہیوال کی کھلی کچہری میں نوسربازوں کے خلاف درخواست دی جس پر ڈی پی او ساہیوال نے ایس ایچ او فرید ٹاون عابد بھلہ کو کاروائی کے احکامات جاری کئے ایس ایچ او تھانہ فرید ٹاون نے نوسر بازوں کے خلاف فوری کاروائی کرتے ہوئے بیوہ خاتون کے دو لاکھ ساٹھ ہزار واپس کروادئیے اس موقع پرخاتون نے کہا کے یہ میری کل اثاثہ رقم تھی خاتون نے ڈی پی او ساہیوال اور ایس ایچ او فرید ٹاون کا شکریہ ادا کیا