تحصیل لالیاں میں ڈینگی کے خاتمے کے لئے محکمہ صحت کے افسران اور اسسٹنٹ کمشنر لالیاں کی بھر پور کاوش تفصیل کے مطابق چنیوٹ کی تحصیل لالیاں میں آج اسسٹنٹ کمشنر جناب فضل عباس اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر شفقت رحمان کی زیرے نگرانی میں ڈینگی کے خاتمہ کے لئے مختلف علاقوں کا دورہ کیا تلاش کرنے میں ڈینگی لا روہ نہیں ملا اسسٹنٹ کمشنر لالیاں اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر جناب ڈاکٹر شفقت رحمان نے تمام ٹیموں کو ڈینگی لارواہ پر کام تیز کرنے کی ہدایت جاری کی ایک مشترکہ بیان میں افسران بالا نے کہا کہ عوام کی خدمت کرنہ ہمارا مشن ہیں اور ڈینگی کے خلاف ہم اپنا مشن جاری رکھینگے اور عوام کو بھی میسج دیا کے اپنے گھروں اور ارد گرد کے ماحول کو صاف رکھے اس موقع پر تحصیل سینٹری انسپکٹر محمود احمد بھی ان کے ساتھ مہم کا حصہ رہے
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ