• Wed. Jul 2nd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

رواں سال ترسیلات زر میں 29 فیصد اضافہ، پاکستانیوں نے اربوں ڈالرز ملک بھجوا دیے

Jun 10, 2021

کراچی (نمائندہ خصوصی) رواں برس ترسیلات زر میں 29 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، رواں مالی سال میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے اربوں ڈالرز پاکستان بھیجے ۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق صرف مئی کے مہینے میں بیرون ملک سے پاکستانیوں نے ڈھائی ارب ڈالرز بھجوائے، ترسیلات زر کی شرح گزشتہ سال مئی کی سبت رواں سال مئی میں 34 فیصد زیادہ ہے ۔
رواں مالی سال کے 11 ماہ میں بیرون ملک سے اانے والی ترسیلات زر 26 ارب 70 کروڑ ڈالرز رہیں ۔