• Sat. Jul 5th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سی سی پی او عباس احسن کی سربراہی میں اعلی سطح اجلاس کا انعقاد.

Jun 18, 2021

عمران خان (خیبر پختونخواں )سی سی پی او عباس احسن کی سربراہی میں اعلی سطح اجلاس کا انعقاد.

پشاورپولیس نے قانون کے متلاشی افراد کی انصاف کیلئے تھانوں میں (آسان انصاف مراکز) قائم کیے جا ئینگے.

ابتدئی طور پر پانچ تھانوں جن میں چمکنی، حیات آباد، ٹاون، فقیر آباد اور بڈھ بیر میں قائم کئے جائیں گے۔

آسان انصاف مراکز میں لیڈیز پولیس اور تربیت پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا جائینگے ۔
سی سی پی او عباس احس