• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پاکستان تحریک انصاف تحصیل شالیمار کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری لاہور جناب مہر محمد وسیم صاحب کا آج عمران علی صدر و ٹکٹ ہولڈر چیئرمین یونین کونسل نمبر 129 کی تیمارداری کے لئے ان کی رہائش گاہ آمد

Jun 24, 2021

لاہور( محمداظہر مشتاق) پاکستان تحریک انصاف تحصیل شالیمار کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری لاہور جناب مہر محمد وسیم صاحب کا آج عمران علی صدر و ٹکٹ ہولڈر چیئرمین یونین کونسل نمبر 129 کی تیمارداری کے لئے ان کی رہائش گاہ آمد جس پر عمران علی نے پرتباک استقبال کیا اور اعشائیہ کا بھی اہتمام کیااس موقع پر مہر محمّد شببر صاحب ،ملک اصغر علی صاحب اور ملک نزیر اعوان صاحب بھی موجود تھے مہر محمد وسیم کے ساتھ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور عمران علی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور انکا کہنا تھا ہماری پارٹی کے تمام کارکنان ہمارے بھائی ہیں اور میرے دروازے دن رات عوام کیلئے کھلے ہیں کسی بھی علاقہ کا مسئلہ ہو وہ مجھے بتا سکتا ہے اس موقع پر عمران علی کا نیوز ٹائم سے گفتگو کرتے کہنا تھا میں مہر محمد وسیم صاحب کا دل کی تہہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اپنا قیمتی وقت نکال کر آج میری تیمادری کیلیے تشریف لائیں اور علاقہ کی عوام کا دن رات خیال رکھتے ہیں اپنے کارکنان کیلئے ہمہ وقت دستیاب ہوتے ہیں مزید انکا کہنا تھا ہمیں کبھی بھی اکیلا نہیں چھوڑتے کوئی بھی علاقہ کا مسئلہ ہو ہماری شانہ بشانہ کھڑے رکھتے ہیں