• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ہل چلاتے ہوئے ٹریکٹر الٹنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا

Jun 24, 2021

مظفر آباد۔کے قریبی علاقے لوہار گلی سراڑ کے مقام پر ہل چلاتے ہوئے ٹریکٹر الٹنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جاں بحق ہونے والے کا نام دائود قریشی ولدیت درویش قریشی ساکنہ لوئر چھتر کا رہاشی تھا