• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

اوکاڑہ۔تھانہ گوگیرہ پولیس کی کارروائی تیزاب گردی کے واقعہ کا مرکزی ملزم گرفتار۔ڈی ایس پی

Sep 25, 2019

اوکاڑہ۔تھانہ گوگیرہ پولیس کی کارروائی تیزاب گردی کے واقعہ کا مرکزی ملزم گرفتار۔ڈی ایس پی

اوکاڑہ۔ملزم نے رشتہ نہ ملنے پر لڑکی کے باپ بھائی اور دلہے پر تیزاب پھینک دیا تھا۔ضیاءالحق

اوکاڑہ۔ مرضی پورہ کا رہائشی ملزم ابن حسن 4ماہ سے روپوش تھا۔ڈی ایس پی

اوکاڑہ۔ ملزم کو وہاڑی کے علاقہ میتلا چوک سے گرفتار کیا گیا ہے
عامر طالب اوکاڑہ