کراچی (نمائندہ خصوصی) پاکستان میں 29 جون کے بعد گیس بحران کا خطرہ پیدا ہوگیا۔
نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں 29 جون سے گیس کی فراہمی میں مزید کمی ہوگی جو 7 جولائی تک جاری رہ سکتی ہے۔ 7 جولائی کے بعد گیس کی صورت حال معمول پر آجائے گی۔
ذرائع کاکہنا ہے کہ کراچی شہر کیلئے 150 جب کہ سوئی ناردرن کیلئے گیس سپلائی میں 600 ایم ایم سی ایف ڈی کمی ہوگی۔
ملک میں گیس بحران کا امکان
