• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

اسرائیلی تجارتی جہاز پر متحدہ امارات جاتے ہوئے حملہ

Jul 4, 2021

تل ابیب(نمائندہ خصوصی)اسرائیل کے تجارتی کارگو جہاز پر بحرہند میں حملہ ہوا ہے۔ہم نیوز کے مطابق اسرائیلی جہاز کو سعودی عرب سے متحدہ عرب امارات جاتے ہوئے نشانہ بنایا گیا ہے۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق کسی بھی تنظیم یا گروپ نے اسرائیلی جہاز پر حملے کی ذمہ داری نہیں لی ہے۔رپورٹ کے مطابق کارگاو جہاز اسرائیل کا تھا تاہم اس میں موجود اسٹاف کا تعلق اسرائیل سے نہیں تھا۔