• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

توپانوالہ چوک کے قریب پراپرٹی ڈیلر آفس میں نا معلوم وجوہات کی بنا پر اچانک آگ لگنے کی اطلاع پر ریسکیو1122 فائیر فائیٹنگ ٹیم کا بروقت رسپانس

Jul 7, 2021

ریسکیو1122 ڈیرہ اسماعیل خان ؛

ڈیرہ اسماعیل خان ؛ توپانوالہ چوک کے قریب پراپرٹی ڈیلر آفس میں نا معلوم وجوہات کی بنا پر اچانک آگ لگنے کی اطلاع پر ریسکیو1122 فائیر فائیٹنگ ٹیم کا بروقت رسپانس ،

ڈیرہ؛ ریسکیو1122 فائیر فائیٹنگ ٹیم نے فورس ایبل انٹری کر کے آگ پر فورا قابو پالیا،

ڈیرہ؛ ریسکیو1122 فائیر فائیٹنگ ٹیم نے آگ پر فورا قابو پاکر متاثرہ دفتر ارد گرد کے علاقے کو محفوظ کرتے ہوئے مزید کروڑوں کے نقصان سے بچا لیا ،