• Wed. Jul 2nd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ڈاکٹر عبدالباسط سیلم ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر صوابی تعینات ہوگئے

Jul 10, 2021

صوابی( اسماعیل یوسفزئی)ڈاکٹر عبدالباسط سیلم ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر صوابی تعینات ہوگئے۔ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن صوابی نےڈاکٹر عبدالباسط سیلم کی تعیناتی کا خیر مقدم کیا ہے۔ نوٹیفیکیشن جاری .