• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سونے کی فی تولہ قیمت میں 450روپے اضافہ

Jul 17, 2021

کراچی (نمائندہ خصوصی)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایش کے مطابق 450 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ نو ہزار350 روپے ہوگئی۔دس گرام سونے کی قدر 386 روپے اضافے کے بعد93750 روپے ہوگئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر8 ڈالر اضافے سے ایک ہزار825 ڈالر فی اونس ہے۔