• Sat. Jul 5th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا، میچ کتنے بجے شروع ہوگا؟ آپ بھی جانیں

Jul 18, 2021

لیڈز(نمائندہ خصوصی)پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔
میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6بجے شروع ہوگا۔پاکستان کو سیریز ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔پاکستان کی جانب سے وننگ کمبی نیشن کو برقرار رکھے جانے کی امید ہے۔دونوں ٹیمیں نوٹنگھم سے لیڈز پہنچ گئیں ہیں جہاں انہوں نے فیلڈنگ، بیٹنگ اور باؤلنگ کی پریکٹس کی۔