نئی دہلی (نمائندہ خصوصی) سابق بھارتی کرکٹر اور بھارتی پنجاب سے تعلق رکھنے والے سیاسی رہنما نو جوت سنگھ سدھو کوکانگریس کا ریاستی صدر منتخب کردیا گیا۔
بھارتی ذرائع کے مطابق کانگریس کی جانب سے نوجوت سنگھ سدھو کو پنجاب اسمبلی کے ہونے والے انتخابات کو مدنظر رکھتے ہوئے ریاستی صدر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور ان کی بطور پنجاب کانگریس صدر تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کو کا نگریس کا بڑا عہدہ دے دیا گیا
