مانچسٹر(نمائندہ خصوصی)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین میچوں کی ٹی 20 سیریز کا آخری اور فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائے گا۔
میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے 10 بجے شروع ہوگا۔تین میچوں کی سیریز ایک ایک میچ سے برابر ہے۔پاکستان پہلے جبکہ انگلینڈ دوسرے میچ میں فاتح رہا تھا۔دونوں ٹیموں کی جانب سے فائنل میچ کے لیے پلینگ الیون میں ایک سے دو تبدیلیاں ہوسکتی ہیں۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان فیصلہ کن ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا
