راولپنڈی ( رانا محمد سعید ) ضلعی انتظامیہ کی مکمل ناکامی کے بعد چکری روڈ پہ لگائی گئی مویشی منڈی ختم کردی گئی،
مویشی منڈی انتظامیہ نے سامان سمیٹنا شروع کر دیا،
ضلعی انتظامیہ کی طرف سے شہریوں کی سہولت کے لیے شہر سے باہر منڈی لگائی گئی تھی لیکن ضلعی انتظامیہ کی عدم دلچسپی کے باعث تمام تر بیوپاری شہر کے سڑکوں میں جانور لے ائے،
شہر بھر میں ٹریفک کی روانی میں شدید مشکلات کا سامنا،
شہر کی شاہراہوں پہ جگہ جگہ قائم غیر قانونی منڈیاں ضلعی انتظامیہ کی ناکامی کی وجہ ہے،
عوام کے لیے سفر مشکل، مشکلات کا شکار، کئی جگہوں پہ عوام اور بیوپاریوں میں راستہ بند ہونے پہ ہاتھا پائی، ذرائع
ضلعی انتظامیہ کی مکمل ناکامی کے بعد چکری روڈ پہ لگائی گئی مویشی منڈی ختم کردی گئی،
