• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ملک بھر میں آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

Jul 23, 2021

لاہور (نمائندہ خصوصی) محکمہ موسمیات کی جانب سے سندھ، شمال مشرقی پنجاب میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہےجبکہ بلوچستان کے کچھ علاقوں میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ لاہور، سیالکوٹ، گوجرانوالہ میں بارش ہو سکتی ہے جبکہ اسلام آباد میں رات کے وقت بارش کی توقع ہے۔کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔