• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ڈالر کی قیمت میں کمی

Jul 26, 2021

کراچی (نمائندہ خصوصی) کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
فاریکس ڈیلر کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالرکی قیمت میں 7پیسے کمی دیکھی گئی ہے۔
انٹر بینک میں ڈالرکی نئی قیمت 162.25روپے ہوگئی ہے۔