ننکانہ صاحب( ناصر علی) چونگی نمبر 5 کے 22 سالہ محمد عمران کے مبینہ قتل کے خلاف ورثاء کا احتجاج۔ ورثاء اور اہل علاقہ نے کچہری پھاٹک کے قریب شاہ کوٹ روڈ بند کر دیا۔ روڈ بند ہونے سے مسافروں اور کچہری آٸے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے ۔22 سالہ عمران کو قتل کر کے نعش نہر میں پھینکی گٸی ورثاء کا الزام۔ پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گٸی