• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

بیوی کا تعاقب کرنے والا شخص سڑک پر گر کر جاں بحق

Aug 1, 2021

قاہرہ (نمائندہ خصوصی) مصر میں جھگڑ کر گھر سے جانے والی بیوی کا تعاقب کرنے والا شخص سڑک دل کا دورہ پڑنے سے سڑک پر گر کر جاں بحق ہو گیا۔
العربیہ کے مطابق شوہر گھر سے جھگڑ کر جانے والی بیوی کے پیچھے دوڑ رہا تھا کہ اچانک دل کا دورہ پڑنے سے گر گیا، اس موقع پر راہگیروں نے شوہر کو ہسپتال پہنچایا مگر وہ جانبر نہ ہو سکا، ڈاکٹروں نے بھی تصدیق کی کہ موت کی وجہ ہارٹ اٹیک بنی ہے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مصر میں حالیہ عرصے میں گھریلوں جھگڑوں میں تیزی دیکھنے میں آرہی ہے۔