• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

کلاچی کے علاقہ اٹل شریف میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ہیڈ کانسٹبل دلاور خان جاں بحق

Aug 2, 2021

ڈیرہ اسماعیل خان( اسدعباس) پولیو ڈیوٹی پر جانے والے ھیڈ کانسٹیبل دلاور کو اٹل شریف کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے شھید کردیا۔
ھیڈ کانسٹیبل دلاور کلاچی تھانہ میں بطور ڈی ایف سی تعینات تھا۔پولیس۔
ملزمان فرار ہونے میں کامیاب۔
ملزمان پولیس اہلکار کا اسلحہ ساتھ لے گئے
پولیس نے سرچ آپریشن شروع کردیا ھے۔