• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

مانیری پایان میں سابق واپڈا لائن مین شاہ پسند بجلی مرمت کے سلسلےمیں ٹرانسفارمر کے اوپر ہی کرنٹ لگنے سے جان بحق ہوگئے

Aug 2, 2021

صوابی(اسماعیل یوسفزئی)مانیری پایان میں سابق واپڈا لائن مین شاہ پسند بجلی مرمت کے سلسلےمیں ٹرانسفارمر کے اوپر ہی کرنٹ لگنے سے جان بحق ہوگئےریسکیو کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوتے ہی میڈیکل اور ڈیزاسٹر ٹیمیں موقعے پر پہنچ گئی۔ریسکیو 1122کے میڈیکل ٹیم نےڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر صوابی ہسپتال منتقل کردیا۔ جہاں پر ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کردی