• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پاک سری لنکا پہلا ون ڈے منسوخ ،پی سی بی کی تماشائیوں کو پیشکش

Sep 28, 2019

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ون ڈے میچ منسوخ ہونے پر پی سی بی نے ٹکٹ ہولڈرز کو پیشکش کر دی،پاکستان کرکٹ بورڈکا کہنا ہے کہ پہلے ون ڈے کی ٹکٹ پر دوسرایا تیسرا میچ دیکھا جا سکتا ہے،ٹکٹ ہولڈرز چاہئیں تو رقم واپس بھی لے سکتا ہے ،واضح رہے کہ بارش کے باعث پاک سری لنکا کے دوسرے میچ کا شیڈول تبدیل کردیاگیا ہے ،دوسرا میچ اتوار کی بجائے پیر کو نیشنل سٹیڈیم میں سہ پہر 3 کھیلا جائے گا۔