اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان کو انٹرنیشنل مونیٹری فنڈز ( آئی ایم ایف ) کی جانب سے دو ارب 75کروڑ ڈالرز مل گئے ہیں ، سٹیٹ بینک نے بھی آئی ایم ایف سے فنڈز ملنے کی تصدیق کر دی ۔
سٹیٹ بینک کے مطابق آئی ایم ایف نے حال ہی میں فنڈز مختص کئے تھے ، پاکستان کو یہ فنڈز غیر مشروط طور پر فراہم کئے گئے ہیں ۔
وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق آئی ایما یف نے رکن ممالک کو مجموعی طور پر 650ارب ڈالرز منتقل کئے ہیں ۔
پاکستان کو آئی ایم ایف سے 275 کروڑ ڈالرز مل گئے
