کراچی (نمائندہ خصوصی)انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران آج ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہوتا رہا اور اختتام تک ایک سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔ڈالر ایک 1.08 روپے مہنگا ہونے کے بعد 166 روپے 28 پیسے پر پہنچنے کے بعد بند ہو گیا۔
انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں ہوشربااضافہ ، کتنے پر بند ہوا؟ جانئے
