• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ملک بھر میں آج سونے کی قیمت کیا رہی? جانئے

Aug 26, 2021

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج کوئی اضافہ یا کمی نہیں ہوئی۔فی تولہ سونا گزشتہ روز کی قیمت ایک لاکھ 10 ہزار روپے پر برقرارہے،گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں پانچ سو روپے اضافہ ہوا تھا۔دس گرام سونے کی قدر بھی 94 ہزار 307 روپے پر برقرار ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 12 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 794 ڈالر فی اونس ہے۔