نوشہرو فیروز( افضل علی منگی)ٹاٸون کمیٹی مٹھیانی ٹاٸون آفیسر نے محرمالحرام کہ دوران بھترین انتظامات کرنے پر منظور ملک کو بیسٸٹ پرفامنس ایوارڈ سے نوازا گیا
محرمالحرام کہ دوران فافلے کہ تمام روٹس گلی محلون کی صفاٸی کہ بھترین انتظامات کیے گٸے جس پر ٹاٸون آفیسر نے تمام لیبر کو شابس دی اور لیبر انچارج منظور ملک کو بیسٹ پرفامنس سرٹیفیکٹ دے کر حوصلہ افضاٸی کی گٸی اور کھا چھوٹے ملازمین سے بھتر تعلقات رکھنے چاھیے اور ان کی حوصلہ افصاٸی کرنی چاھیے
ٹاٸون کمیٹی مٹھیانی ٹاٸون آفیسر نے محرمالحرام کہ دوران بھترین انتظامات کرنے پر منظور ملک کو بیسٸٹ پرفامنس ایوارڈ سے نوازا گیا
