نوشہرو فیروز ( افضل علی منگی)جماعت اسلامی نوشہرو فیروز کے تحت جماعت اسلامی پاکستان کا 80 واں یوم تاسیس منایا گیا جس سے جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر و سابق ایم این اے اسداللہ بھٹو نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی کے قیام اور پاکستان کے قیام کا مقصد یہ تھا کہ یہاں ایک اسلامی نظام قائم کیا جائے جہاں مسلم وغیرہ مسلم اپنے حقوق کے ساتھ آزادنہ زندگی گزارسکیں۔
اس موقع پر ضلع بھر کے جماعت اسلامی کے کارکنان شہریوں نے اور خصوصی طور پر سماجی رہنما ڈاکٹر کاشف مصطفیٰ میمن صحافی شاہد احمد معروف پیر زادہ ایڈوکیٹ علی رضا خانزادہ نے خصوصی شرکت کی
جماعت اسلامی نوشہرو فیروز کے تحت جماعت اسلامی پاکستان کا 80 واں یوم تاسیس منایا گیا
