• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

نو تعینات ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کمال شاہ نے رات گئے اچانک اسٹیشن33 کا دورہ کیا،

Aug 31, 2021

ڈیرہ اسماعیل خان ( اسدعباس) نو تعینات ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کمال شاہ نے رات گئے اچانک اسٹیشن33 کا دورہ کیا، اسٹیشن میں موجود ایمبولینس، ڈیزاسٹر ریسکیو ویہیکل، ریکوری ویہیکل اور ان میں موجود تمام آلات اور ادویات کا جائزہ لیا ،
اور ہدایات جاری کیں کہ دوران ڈیوٹی تمام اہلکار مکمل الرٹ رہیں تاکہ کسی بھی قسم کے حالات سے بروقت نمٹا جا سکے،