• Wed. Jul 2nd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ڈالر کی قیمت میں اضافہ

Sep 3, 2021

کراچی (نمائندہ خصوصی) کاروباری ہفتے کے پانچویں روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ سامنے آیا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 22پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 22پیسے کے اضافے کے بعد 167روپے 20پیسے کا ہوگیا ہے۔