• Wed. Jul 2nd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ڈالر کی قیمت میں اضافہ

Sep 7, 2021

کراچی (نمائندہ خصوصی) کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 32 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 166.91 سے بڑھ کر 167.23 روپے پر بند ہوا ہے۔