• Sat. Jul 5th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ڈالر کی قیمت میں کمی

Sep 23, 2021

کراچی (نمائندہ خصوصی) کاروباری ہفتے کے تیسر ے روز کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈکی گئی ہے۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 12پیسے سستاہونے کے بعد168.40روپے پر آگیا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 168روپے 52پیسے پر بند ہوا تھا۔