کراچی (نمائندہ خصوصی) کاروبار ی ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق آج کارروبا ر کے اختتام پرانٹر بینک میں ڈالر36پیسے مہنگا ہونے کے بعد 169روپے 96پیسے پر بند ہوا۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 20پیسے کا اضافہ سامنے آیا ہے جس کے بعد ڈالر171روپے 80پیسے میں فروخت ہوا۔
ڈالر کی قیمت میں اضافہ
