لاہور(نمائندہ خصوصی) نیشنل ٹی 20 کپ،آج قذافی سٹیڈیم میں دوسرے مرحلے کاآ غازہوگا۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق دوسرے مرحلے کا پہلا میچ دوپہر 3 بجے سینٹرل پنجاب اورسندھ کے درمیان ہوگا جبکہ دوسرامیچ بلوچستان اورناردرن کی ٹیموں کے درمیان شام ساڑھے 7 بجے کھیلا جائے گا۔
قذافی سٹیڈیم میں 50 فیصدشائقین کومیچ دیکھنے کی اجازت ہوگی۔
نیشنل ٹی 20 کپ کے دوسرے مرحلے کاآ غازآج ہوگا
