ماسکو(نمائندہ خصوصی)روس نے تین امریکی سفارت کاروں پر چوری کا الزام عائد کرتے ہوئے ان کے سفارتی استشنی ٰ کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
عالمی میڈیا کے مطابق روس نے تین امریکی سفارتکاروں پر چوری کا الزام لگا گیا ہے۔روس کے مطابق تینوں امریکی سفارتکاروں پر روسی شہری سےچیزیں چرانے کا الزام ہے۔روس نے امریکی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ تینوں سفارت کاروں کا استشنیٰ ختم کیا جائے اگر سفارتی استثنیٰ ختم نہ کیاگیا توفوری ملک چھوڑناہوگا۔
روس نے تین امریکی سفارت کاروں پر چوری کا الزام عائد کردیا
