• Sun. Jul 6th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

جاپانی وزیراعظم نے پارلیمنٹ تحلیل کردی

Oct 14, 2021

ٹوکیو (نمائندہ خصوصی)جاپان کے وزیراعظم کشیدا نے پارلیمنٹ (ڈائیٹ) تحلیل کردی۔
خبررساں ایجنسی کے مطابق ملک میں قبل از وقت انتخابات رواں ماہ کے اختتام پر ہونے جارہے ہیں اور اس سے قبل وزیراعظم نے پارلیمنٹ تحلیل کی ۔