• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

راولپنڈی:لڑکیوں کے تعلیمی اداروں کے باہر چھیڑ چھاڑ اورہلڑ بازی کرنے والے444گینگ کے سرغنہ کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا،پولیس ترجمان

Oct 3, 2019

راولپنڈی:لڑکیوں کے تعلیمی اداروں کے باہر چھیڑ چھاڑ اورہلڑ بازی کرنے والے444گینگ کے سرغنہ کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا،پولیس ترجمان

راولپنڈی:گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ شمس القمر عرف قمری اور کامران خان شامل ہیں،پولیس ترجمان

ملزمان سوشل میڈیا اپنی قانون شکنیوں کی تشہیر کرتے تھے،پولیس ترجمان

ملزمان کے خلاف تھانہ کہوٹہ میں مقدمہ درج کر لیا۔پولیس ترجمان

ترجمان راولپنڈی پولیس