چنیوٹ : منشیات فروشوں کیخلاف پولیس آپریشن جاری
چنیوٹ : مختلف علاقوں سے 9 کلو چرس برآمد ہونے پر تین منشیات فروش گرفتار.ڈی پی او
چنیوٹ : تھانہ لنگرآنہ پولیس 7 کلو چرس برآمد ہونے پر دو ملزمان غوث اور ساجد علی کو گرفتار کیا.سید حسنین حیدر
چنیوٹ : تھانہ رجوعہ پولیس نے 2 کلو چرس برآمد ہونے پر صفدر علی کو گرفتار کیا.ڈی پی او
چنیوٹ : منشیات فروشوں کیخلاف مقدمات درج,جیل منتقل
چنیوٹ : منشیات سے پاک معاشرہ اولین ترجیح ہے .ڈی پی او
چنیوٹ : لوگوں میں زہر گھولنے والے معاشرتی ناسور کسی رعائت کے مستحق نہیں . ڈی پی او
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ