وزیراعلیٰ پنجاب نےتمام محکموں کو ہدایت کی ہے کہ آئندہ ملازمین کی ریٹائرمنٹ سے 1سال پہلے پینشن اور ریٹائرمنٹ سےمتعلق تمام دستاویزات مکمل کی جائیں اور 6مہینے پہلے آڈٹ آفیسرز کو بھجوا دی جائیں تاکہ ریٹائرمنٹ کےبعد انہیں رشوت خور مافیاکےہاتھوں کئی کئی سال دفتروں کےدھکےناکھانے پڑیں۔رپورٹ محمّد طارق بھٹی لاہور