• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ڈپٹی کمشنر مریم خان کا مرکز صحت اختر آباد اور آس پاس کے دیگر سینٹرز کا سرپرائز وزٹ

Oct 3, 2019

اوکاڑہ
مرکز صحت کا تمام عملہ کی حاضری اور فراہم کی جانیوالی طبی سہولیات پر اطمینان کا اظہار

اوکاڑہ
بنیادی طبی سہولیات فراہم کرنے میں کسی قسم کی کوئ کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ۔۔مریم خان ڈپٹی کمشنر

عامر طالب اوکاڑہ