اوکاڑہ //کے نواحی گاوں 50 ٹو ایل سے تعلق رکھنے والے نائیک محمد طاہر شہید کی پورے فوجی اعزاز کیساتھ تدفین کردی گئی۔
اوکاڑہ ..شہید دوران ڈیوٹی گزشتہ روز آنیوالے زلزلہ میں منگلا میر پور آزاد کشمیر چیک پوسٹ سے گر کر شدیدزخمی ہو گیا تھا۔۔۔
اوکاڑہ.. زخمی نائیک محمد طاہر گزشتہ روز شہید ہو گیا تھا۔
اوکاڑہ ۔۔شہید کا جسد خاکی اسکے نواحی گاوں 50 ٹو ایل قبرستان میں دفن کردیا گیا۔
اوکاڑہ ۔۔شہید کی نماز جنازہ آبائی قبرستان میں ادا کی گئی۔
اوکاڑہ ۔۔جنازے میں پاک آرمی کے افسران ،جوانوں سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔
اوکاڑہ۔۔شہید نائیک محمد طاہر کو پورے فوجی اعزازات کے ساتھ آبائ قبرستان میں دفن کیا گیا ۔۔
عامر طالب اوکاڑہ