راولپنڈی…..
تھانہ سٹی پولیس نے موٹرسائیکل چور گرفتار کر لیا، (2 موٹر سائیکل برآمد ) بڑی کاروائی۔
ایس ایچ او تھانہ سٹی سید حمد شیرازی نے سپیشل ٹیم تشکیل دےکر مقدمہ نمبر 419/19بجرم 381_A/411تھانہ سٹی کاملزم سید علی شان گرفتار کر لیا، ملزم سے چوری شدہ 2 عدد موٹرسائیکل برآمد.
ملزم کو تھانہ منتقل کرکے مزید انٹروگیشن جاری ۔
ترجمان راولپنڈی پولیس۔